Skip to main content

سیراج الدین بھائی ، انتقال کر گئے

ایک اور شباب ،میرا دوست ، سراج الدین بھائی رخصت ہوگئے۔گزشتہ رمضان میں جب ہم بہت عرصہ بعد گاؤں میں ملے،تو چلتے چلتے دریا کے کنارے پہنچ گئے۔بچپن سے لیکرجوانی تک کے سارے  یادوں پر لب کشائی ہوئی۔شاید  وہ مجھےالوداع کہنے کی کوشیش کررہا تھا ۔
سراج الدین پچھلےسال  پردیس میں شدید بیمار پڑہ گئےتھے۔گاؤں آکر علاج کیا اور کافی صحت یاب ہوکر واپس پردیس چلے گئے۔اچانک ہرٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔
یقینا'  ایک جوان کی موت بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔اور لواحقین کیلئے یہ ایک بہت بڑا صدمہ ہےلیکن موت ایک ایسی حقیقت ہے، جس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔
جسد خاکی کل (ہفتہ)ریاض سےپاکستان  پہنچ جائےگی۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی  لواحقین کو صبرجمیل عطافرمایں ، اور سراج بھائی کو جنت من اعلی مقام عطافرمایں۔۔۔۔۔آمین
(نثاراحمد) 

Comments

Popular posts from this blog

دَ بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ ترور پہ حق رسیدہ

دہ غم خبر  د بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ صاحب ترور پہ حق رسیدلے دہ ماسخوتن نہہ بجے بہ یی جنازہ یی

میاندم ‏- ‏گھر ‏میں ‏آگ ‏لگ ‏گئی ‏

خوازہ خیلہ,  میاندم میں محمد اسلام نامی شخص کے چار کمروں پر مشتمل مکان میں سلنڈر سے اگ بھڑک اٹھی جس سے دو کمرے مکمل جل کر خاکستر ہوگیں  ہے , بعد میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا- مالک مکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ..

احتجاج ‏ - باغڈھیرئی

کراچی میں ہونے والے ظلم کے خلاف..... احتجاج احتجاج