پرنس سردار ارحام خان افندی ۱۹۱۵ میں پیداہوئے اور سن ۲۰۰۰ میں اس دنیا سے فنا ہوئے۔۔۔ اسی طرح بیگم بلقیس جان افندی ۱۹۲۸ میں پیدا ہوئی اوربعد میں طویل علالت کے بعد سن ۱۹۹۹ میں وفات پائی۔۔۔۔۔ کہاجاتاہے کہ یہ میاں بیوی افغانستان سے ہجرت کرکے آئے تھے اورسردار ارحام خان کوکرنل کے نام سے جانا گیا۔۔۔۔۔یہ انکے آخری آرام گاہیں ہیں۔۔۔۔۔الللہ تعالی سے دعاہے کہ ہماری دنیاوی زندگی واخری زندگی میں نجات عطافرمائیں ۔۔۔آمین تحریر : اکرام اللہ شاکر
A product of Fatehpur Today