Skip to main content

کرنل صا حب اور انکی اہلیہ کی آ خری آرام گاہ

پرنس سردار ارحام خان افندی ۱۹۱۵میں پیداہوئے اور سن ۲۰۰۰میں اس دنیا سے فنا ہوئے۔۔۔
اسی طرح بیگم بلقیس جان افندی ۱۹۲۸میں پیدا ہوئی اوربعد میں طویل علالت کے بعد سن ۱۹۹۹میں وفات پائی۔۔۔۔۔
کہاجاتاہے کہ یہ میاں بیوی افغانستان سے ہجرت کرکے آئے تھے اورسردار ارحام خان
کوکرنل کے نام  سے جانا گیا۔۔۔۔۔یہ انکے آخری آرام گاہیں ہیں۔۔۔۔۔الللہ تعالی سے دعاہے کہ ہماری دنیاوی زندگی واخری 
زندگی میں نجات عطافرمائیں ۔۔۔آمین




تحریر : اکرام اللہ شاکر 

Comments

Popular posts from this blog

دَ بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ ترور پہ حق رسیدہ

دہ غم خبر  د بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ صاحب ترور پہ حق رسیدلے دہ ماسخوتن نہہ بجے بہ یی جنازہ یی

میاندم ‏- ‏گھر ‏میں ‏آگ ‏لگ ‏گئی ‏

خوازہ خیلہ,  میاندم میں محمد اسلام نامی شخص کے چار کمروں پر مشتمل مکان میں سلنڈر سے اگ بھڑک اٹھی جس سے دو کمرے مکمل جل کر خاکستر ہوگیں  ہے , بعد میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا- مالک مکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ..

احتجاج ‏ - باغڈھیرئی

کراچی میں ہونے والے ظلم کے خلاف..... احتجاج احتجاج