Skip to main content

کراچی واقعہ ‏کے ‏خلاف باغڈھیرئ ‏میں ‏احتجاجی ‏مظاہرہ


کراچی میں رہائش پزیر ، سوات جانو سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 14 افراد کو مارنے کی شدید الفاظ میں مزمت
 کرتے ہیں ، مزده گاڑی پر بارودی مواد آخر کس نے پھینکا ؟ 
ریاست اپنی ذمہ داری ادا کر کے ورثاء کو انصاف فراہم کر کے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے سزائے موت دیں .
 ہم اہلیان یونین کونسل فتحپور,  غمزدہ خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور انصاف ملنے تک ہر فورم پر آواز اٹھانے اور احتجاج کرنے کیلئے تیار ہیں ۔۔۔ 
اس سلسلے میں آج باغڈھیرئی سوات میں احتجاج بھی ریکارڈ کیا گیا جس میں مظاہرین  نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ .......

ظالموں کو سزا دی جائے  
قاتلوں کو جلد آز جلد گرفتار کیا جائے

مظاہرین سے جناب  فضل سبحان  صاحب, جناب فیصل خان  صاحب,  عثمان علی صاحب,  سابق ناظم ضلع سوات اور دیگر 
مقررین نے خطاب کیا. 
باغڈھیری میں احتجاج کے دوران لی گئی عکس.... مظاہرین نے پلے کارڈز پر نعرے درج کئے ہیں اور اپنے بھائیوں کیلۓ انصاف مانگ رہیں ہیں.

Comments

Popular posts from this blog

دَ بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ ترور پہ حق رسیدہ

دہ غم خبر  د بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ صاحب ترور پہ حق رسیدلے دہ ماسخوتن نہہ بجے بہ یی جنازہ یی

میاندم ‏- ‏گھر ‏میں ‏آگ ‏لگ ‏گئی ‏

خوازہ خیلہ,  میاندم میں محمد اسلام نامی شخص کے چار کمروں پر مشتمل مکان میں سلنڈر سے اگ بھڑک اٹھی جس سے دو کمرے مکمل جل کر خاکستر ہوگیں  ہے , بعد میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا- مالک مکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ..

احتجاج ‏ - باغڈھیرئی

کراچی میں ہونے والے ظلم کے خلاف..... احتجاج احتجاج