Skip to main content

جناب سعید صاحب کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔

جناب سعید صاحب جناب سعید صاحب کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ سوچھتا رہا کہ ان کی عمر تو ابھی رخصت ہونے کی نہیں تھی ،نجانے کیا ہوا جو یوں ہمیں اچانک چھوڑ گئے۔ 
سعید صا حب ایک ایسی شخصیت تھے جو ہمیشہ ہنستے مسکراتے ۔ انکا سب سے بڑاپن یہ تھا کہ وہ دسروں کو حد سے زیادہ زیادہ عزت دیا کرتے تھے اورزندگی بھر میں نے ان سے کبھی گفتگو میں ترش لفظ نہیں سنا ۔
یقین کرو آج فیس بک پر انکی ایک تصویر کو دیکھتا رہا اور سوچھتا رہا کہ کیوں اچھے لوگ دنیا کو اتنا جلدی الوداع کہہ جاتے ہیں ۔ بس اب تو صرف انکے لئے دعا ہی دل سے نکلتی ہے کہ اے اللہ اسے جنت میں ڈیڑ ہ سارے خوشیا ں عطا فرماء۔۔۔۔
نثار احمد

جناب سعید صاحب

Comments

Popular posts from this blog

دَ بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ ترور پہ حق رسیدہ

دہ غم خبر  د بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ صاحب ترور پہ حق رسیدلے دہ ماسخوتن نہہ بجے بہ یی جنازہ یی

میاندم ‏- ‏گھر ‏میں ‏آگ ‏لگ ‏گئی ‏

خوازہ خیلہ,  میاندم میں محمد اسلام نامی شخص کے چار کمروں پر مشتمل مکان میں سلنڈر سے اگ بھڑک اٹھی جس سے دو کمرے مکمل جل کر خاکستر ہوگیں  ہے , بعد میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا- مالک مکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ..

احتجاج ‏ - باغڈھیرئی

کراچی میں ہونے والے ظلم کے خلاف..... احتجاج احتجاج