Skip to main content

باغڈھیری چوک

باغڈھیری چوک ایک وقت میں کھیل کود کیلئے بہت مشہور تھا ۔  آج بھی گورنمنٹ سیکنڈری سکول میں بڑا گراونڈ ھونے کے ناطے عصر کے وقت نوجوانو ں کی کثیر تعداد کھیل کود  کیلئے    آتی ہیں ۔یہاں کرکٹ ا،فٹبال اور ہاکی کے ٹورنامنٹ کا انعقاد لوگوں کیلئے ایک بڑے تفریح کا باعث ہے ۔ لیکن وقت کیساتھ کیساتھ اب یہا ں تجارتی سر گرمیا ں بھی عروج کو پہنچ گئی ہیں۔دن دگنی رات چوگنی  کاروباری سرگرمیا ں فروغ پا  رہی ہے۔اور دور دراز سے لوگ سودا کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں 
چوک کا ایک منظر
چوک کا ایک منظر


Bagh Dheri Road near Bridge
Bagh Dheri Road near Bridge 
دور سے لی گئی ، سیکنڈری سکول کا خوبصورت عمارت  
دور سے لی گئی ، سیکنڈری سکول کا خوبصورت عمارت

 عصر کے وقت کا ایک منظر  
Bagh Dheri Chowk

Bagh Dheri Chowk
Arbab's building at Bagh Dheri Chowk



Cricket Tournament at GHSS Ground in Ramadan 2014

Cricket Tournament at GHSS Ground in Ramadan 2014

Cricket Tournament at GHSS Ground in Ramadan 2014


Comments

Popular posts from this blog

دَ بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ ترور پہ حق رسیدہ

دہ غم خبر  د بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ صاحب ترور پہ حق رسیدلے دہ ماسخوتن نہہ بجے بہ یی جنازہ یی

میاندم ‏- ‏گھر ‏میں ‏آگ ‏لگ ‏گئی ‏

خوازہ خیلہ,  میاندم میں محمد اسلام نامی شخص کے چار کمروں پر مشتمل مکان میں سلنڈر سے اگ بھڑک اٹھی جس سے دو کمرے مکمل جل کر خاکستر ہوگیں  ہے , بعد میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا- مالک مکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ..

احتجاج ‏ - باغڈھیرئی

کراچی میں ہونے والے ظلم کے خلاف..... احتجاج احتجاج