Skip to main content

Posts

اچھے والدین کون ........؟

 انگلی پکڑ کر چلانے والے ہاتھ جب ہاتھ چھوڑ دیں تو پھر جانے کون کون انگلیاں پکڑتا ہے اور کس کس سمت لے جاتا ہے۔ ❤ بچوں کو قریب کیجیے ✨ ➰➰➰ عربی کے چند کلمات ایک جگہ پڑھے تو ان کی جامعیت نے حیران کر دیا۔ چار کلمات پر مشتمل یہ نہایت قیمتی نصیحتیں گویا والدین کے بچوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی کلید ہیں…  ❗ذرا ملاحظہ فرمائیں: اقتربوا من ابناکم… وشاوروھم… وحاوروھم…واکسبوھم… قبل ان تخسروھم…! ترجمہ:  اپنے بچوں کے قریب رہا کرو … انُ سے مشورے کیا کرو… تبادلۂ خیال کیا کرو…  انُ کے دل جیت لو…  قبل اس کے کہ تم انہیں ہمیشہ کے لئےکھو دو… ⚡➰⚡➰⚡➰⚡ ➰➰والدین کی سب سے اول اور بڑی ذمے داری، بچوں کی صحیح تعلیم وتربیت ہوتی ہے۔ بچپن اور لڑکپن کا زمانہ بے شعوری وبے خیالی کا دور ہوتا ہے۔  ⚡اس وقت بچے بڑوں کے رحم وکرم کے محتاج ہوتے ہیں۔ بچے انہی کو اپنا محسن سمجھتے ہیں جو انہیں اپنے قریب رکھتے ہیں، ان سے پیار کرتے ہیں۔  ➰بہترین تربیت جو قربت وانسیت سے ممکن ہے، ڈانٹ ڈپٹ اور مار دھاڑ سے ہرگز ویسی ممکن ہی نہیں… ➰➰ سیرت النبی میں بچوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حسنِ سلوک کا جائز...
Recent posts

میاندم ‏- ‏گھر ‏میں ‏آگ ‏لگ ‏گئی ‏

خوازہ خیلہ,  میاندم میں محمد اسلام نامی شخص کے چار کمروں پر مشتمل مکان میں سلنڈر سے اگ بھڑک اٹھی جس سے دو کمرے مکمل جل کر خاکستر ہوگیں  ہے , بعد میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا- مالک مکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ..

کراچی ‏واقعہ ‏پر ‏ایک ‏شہری ‏کا ‏بےلاگ تبصرہ ‏

وقار احمد کے قلم سے....  فرض کریں فیس بک سکرول کرتے ہوتے اک خبر سامنے اگئی کہ “لاہور میں اک ہی خاندان کے ۱۴ افراد شہید” یا چلیں اسان کر لیتے ہے کہ “مری میں سیاحوں نے ۱۴ بندر مار دئیں”۔ ایمان سے بتائیں کیا ریکشن ہوگا اپکا؟ یہی نا کہ اپ شئر کرلینگے۔ قاتلوں پہ لعنت کرینگے۔ حکومت سے انصاف کی اپیل کرینگے۔ اگلے اسمبلی اجلاس میں اس پہ بحث بھی ہوجائگا۔ (قاتل پھر بھی ویسے پکڑے نہیں جائینگے) لیکن دو تین دن کے لئے میڈیا اور عوام انصاف کے لئے اسے اک ھاٹ ٹاپک بنالینگے۔  اب اتے ھے اصل بات کے جانب۔ایک ھی خاندان کے ۱۴ بندے ۱۴ اگست کو کراچی میں مارے جاچکے ھیں۔ لیکن چونکہ وہ غریب سوات کے تھے تو ھاٹ ٹاپک نہ بنا سکے۔ (شاید اپ میں سے کچھ لوگوں کو پتہ بھی ہوں) مجھے اک احتجاجی مظاہرے کے وساطت سے لیٹ پتہ چلا۔ ھیش ٹیگ کو میں نے سرچ کرلیا تو سوات کے کچھ لوکل پیجز کے علاوہ کسی بھی قومی پیج نے شیئر نہیں کیا ھے۔ نہ یہ کوئی ہاٹ ٹاپک بنا ھے۔ سنا ھے لوکل ایم پی ایز ایم این ایز نے فیملی سے اظہار ھمدردی کی ھے لیکن میرا نہیں خیال کہ اس پہ ائندہ اجلاس میں دو منٹ بات بھی ہوجائیگی۔ کیونکہ اک تو یہ فیملی بڑے شہر کی...

کراچی واقعہ ‏کے ‏خلاف باغڈھیرئ ‏میں ‏احتجاجی ‏مظاہرہ

کراچی میں رہائش پزیر ، سوات جانو سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 14 افراد کو مارنے کی شدید الفاظ میں مزمت  کرتے ہیں ، مزده گاڑی پر بارودی مواد آخر کس نے پھینکا ؟  ریاست اپنی ذمہ داری ادا کر کے ورثاء کو انصاف فراہم کر کے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے سزائے موت دیں .  ہم اہلیان یونین کونسل فتحپور,  غمزدہ خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور انصاف ملنے تک ہر فورم پر آواز اٹھانے اور احتجاج کرنے کیلئے تیار ہیں ۔۔۔  اس سلسلے میں آج باغڈھیرئی سوات میں احتجاج بھی ریکارڈ کیا گیا جس میں مظاہرین  نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ ....... ظالموں کو سزا دی جائے   قاتلوں کو جلد آز جلد گرفتار کیا جائے مظاہرین سے جناب  فضل سبحان  صاحب, جناب فیصل خان  صاحب,  عثمان علی صاحب,  سابق ناظم ضلع سوات اور دیگر  مقررین نے خطاب کیا.  باغڈھیری میں احتجاج کے دوران لی گئی عکس.... مظاہرین نے پلے کارڈز پر نعرے درج کئے ہیں اور اپنے بھائیوں کیلۓ انصاف مانگ رہیں ہیں.

احتجاج ‏ - باغڈھیرئی

کراچی میں ہونے والے ظلم کے خلاف..... احتجاج احتجاج 

دَ بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ ترور پہ حق رسیدہ

دہ غم خبر  د بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ صاحب ترور پہ حق رسیدلے دہ ماسخوتن نہہ بجے بہ یی جنازہ یی

کراچی میں سوات سے تعلق رکھنے والے خاندان کی ٹأرگٹ ‏

کراچی میں سوات سے تعلق رکھنے والے خاندان کی ٹأرگٹ کلنگ انتہای افسوسناک ہے ۔ھم سب غمزدہ خاندان کے ساتھ انکے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیے حکومت سے درخواست ہے کہ متاثرہ خاندانکو جلد از جلد انصاف فراھم کیا جاے ورنہ ھم سب احتجاج پر مجبور ہونگے منجانب۔۔۔ انعام اللہ خان Fatehpur Today