یہ ہے وہ جگہ جہاں آپکو ہر وقت کوئی نہ کوئی بندہ ضرور ملے
گا۔۔رات گئے تک یہاں خوب محفلیں جم تھی
ہیں۔ٹیکسی ڈرائیور وں کا تو یہ مستقل
ٹھکانہ بن گیا ہے۔ذیل میں کچھ تصوریں
ملاحظہ فرمایئے۔۔۔اس جگہ سے متعلق اگر آپ کے پاس کوئی لطیفہ یا ،یا داشت موجود د ہو
تو ہمارے ساتھ ضرور شئیر کریں۔۔۔۔ہم اسی صفحے پر اسے تحریر یا تصور کی شکل میں پیش کریں گے۔
A product of Fatehpur Today




Comments
Post a Comment