Skip to main content

شوبلے خوڑگئے کے مقام پر فلائینگ کوچ کو آگ لگ گئی

فتح پور اور باغڈھیرئی کے درمیان   شوبلے خوڑگئے کے مقام پر  فلائینگ کوچ کو آگ لگ گئی ۔۔ فلائینگ کوچ میں  مینگورہ  سے سیروسیاحت کیلئےمسافر سوار تھے۔پیٹرول ٹینکی میں سوراخ ہو نے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔۔۔

اگر دیکھا جائے تو یہ جگہ ہمیشہ سے بہت منحوس پایا گیا ہے۔ بڑے خطرناک  حادثات یہاں رونما ہوئے ہیں۔ لہٌذا یہاں احتیاط لازمی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

دَ بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ ترور پہ حق رسیدہ

دہ غم خبر  د بنوڑئ د حمید مور او د تاج محمد استاذ صاحب ترور پہ حق رسیدلے دہ ماسخوتن نہہ بجے بہ یی جنازہ یی

میاندم ‏- ‏گھر ‏میں ‏آگ ‏لگ ‏گئی ‏

خوازہ خیلہ,  میاندم میں محمد اسلام نامی شخص کے چار کمروں پر مشتمل مکان میں سلنڈر سے اگ بھڑک اٹھی جس سے دو کمرے مکمل جل کر خاکستر ہوگیں  ہے , بعد میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا- مالک مکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ..

احتجاج ‏ - باغڈھیرئی

کراچی میں ہونے والے ظلم کے خلاف..... احتجاج احتجاج